28 Taxes have been reduced by KPRA and only 29 out of previous 83 taxes remain at standard rate of 15%.
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 28 شعبہ جات پر ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی ہے۔ کل 83 شعبہ جات میں سے صرف 29 شعبہ جات پر 15 فیصد ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھا گیا ہے۔