KPRA کی ہفتہ وار پیش رفت کا جائزہ اجلاس وزیر خزانہ کے دفتر میں منعقد ہو رہا ہے۔
KPRA کی ہفتہ وار پیش رفت کا جائزہ اجلاس وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کے دفتر میں منعقد ہوا۔ وزیر خزانہ نے محصولات کے اہداف حاصل کرنے پر ڈی جی کے پی آر اے طاہر اورکزئی اور ان کی ٹیم کو سراہا۔