چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے ڈی جی کے پی آر اے کی جانب سے دی گئی پریزنٹیشن کے دوران اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے آج شام ڈی جی کے پی آر اے کی طرف سے دی گئی پریزنٹیشن کے دوران اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر سیکرٹری خزانہ بھی موجود تھے۔