چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا کے پی آر اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا کے پی آر اے آفس کا دورہ۔ انہوں نے اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا، اور ٹیم پر زور دیا کہ وہ اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور ٹیکس دہندگان کے لیے محصولات کی وصولی میں سہولت فراہم کریں۔