KPRA کو خدمات پر سیلز ٹیکس ادا کریں اور اپنی حکومت کو آپ کو صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے وسائل سے بھرپور بنائیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا حکومت آپ کو جدید ترین صحت کی دیکھ بھال فراہم کرے تو KPRA کو خدمات پر اپنا سیلز ٹیکس ادا کریں اور اپنی حکومت کو وسائل سے بھرپور بنائیں۔ اس صوبے کو وسائل سے مالا مال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔