KPRA مردان اور مالاکنڈ ریجن میں رجسٹرڈ ریستوراں اور ہوٹل جو اسلام آباد پشاور موٹر وے پر واقع ہیں۔ ایڈیشنل کلکٹر مردان جناب عمران خان جدون کی خصوصی ہدایت پر KPRA مردان کی ٹیم نے اسسٹنٹ کلکٹر اعجاز علی خان کی سربراہی میں انسپکٹر وحید اور آڈٹ آفیسر شاہ جہاں سمیت ریگونل کے دائرہ اختیار میں موٹر وے پر ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ کے منیجرز میں KPRA رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ کلکٹریٹ مردان اور مالاکنڈ۔ میرا ٹیکس دہندہ میرا ہیرو