کے پی آر اے ساؤتھ کی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ لکی مروت کے ساتھ میٹنگ کی جس میں KPRA ٹیم کے OGDCL کے لکی بلاک کے دورے کے لیے سیکیورٹی اور دیگر ضروری انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔