Group 16721Group 16721Group 16721Group 16721
[email protected]
اردو
  • گھر
  • KPRA کے بارے میں
  • کاروبار
    • رجسٹر کرنے کا طریقہ
      • رجسٹریشن کے لیے درکار دستاویزات
      • KPRA کے ساتھ رجسٹریشن کا حلف نامہ
    • ای رجسٹریشن
      • ای رجسٹر کرنے کا طریقہ
      • ای-انرول کیسے کریں۔
      • ای رجسٹریشن ویڈیو گائیڈ
    • متعلقہ ٹیکس کی شرحیں۔
      • قیمتیں ہر سروس پر لاگو ہوتی ہیں۔
      • کے پی میں سیلز ٹیکس کی شرح
    • ٹیکس ریٹرن فائل کرنا
      • E فائلنگ ضمیمہ جمع کروانا
      • ایس ٹی ایس ریٹرن کو ای فائل کیسے کریں (انگریزی)
      • ایس ٹی ایس ریٹرن کو ای فائل کیسے کریں (اردو)
      • نال ریٹرن فائل کرنے کا طریقہ (ویڈیو)
    • ٹیکس کی ادائیگی:
      • STS آن لائن ادا کرنے کا طریقہ
  • چیئرمین کا پیغام
  • اپیلوں کا کلکٹریٹ
  • گورننس کا ڈھانچہ
  • KPRA کا مینڈیٹ
  • KPRA کے بارے میں
    • کارکردگی
      • کارکردگی کا جائزہ
      • کے پی آر اے بمقابلہ ایف بی آر
      • مالی سال 2017-18 کے لیے پیشن گوئی
    • KPRA کے بارے میں
      • کے پی آر اے ہیومن ریسورس
    • اپیلوں کا کلکٹریٹ
      • فنکشن اور پاور
      • افسران اور عملہ
      • زیر التواء اور تصرف کا بیان
      • کتب خانہ
      • کلکٹر (اپیلز)، KPRA سے پہلے اپیل
    • کلیدی اقدامات
      • IT فعال ٹیکس دہندگان کی معاونت کی خدمات
      • آگاہی مہمات
      • ودہولڈنگ ایجنٹوں کی تربیت
    • پیغامات
  • ڈاؤن لوڈ
    • دوسرے لنکس
      • نوٹیفکیشن
      • ایکٹس
      • درخواست کے فارم
      • صارف گائیڈ
    • KPRA کی سالانہ رپورٹس
      • KPRA کی سالانہ 2020-2021 رپورٹ
      • KPRA کی سالانہ 2019-2020 رپورٹ
      • KPRA کی سالانہ رپورٹ 2018-19
      • KPRA کی سالانہ رپورٹ 2016-17
    • قواعد و ضوابط
      • قواعد و ضوابط
      • سروسز ودہولڈنگ ریگولیشن 2020 پر خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس
      • سروسز آڈٹ رولز، 2019 پر خیبرپختونخوا سیلز ٹیکس
      • خیبرپختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز بقایا جات (ریکوری) رولز، 2019
    • اپیلیں اور احکامات
      • کلکٹر کی اپیلیں
      • اپیلٹ ٹربیونل
      • لازمی رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان
  • میڈیا
    • گیلری
    • خبریں اور اپ ڈیٹس
    • کے پی آر اے ٹی وی
    • ٹینڈرز
    • نوکریاں اور کیریئر
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ویریفائی انوائس
ای-سروسز
اردو
✕

کیپرا ساؤتھ ریجن کی انڈس ہائی وے پر کارروائی، ٹیکس نادہندہ ریسٹورانٹس پر ایک ایک لاکھ روپے تک جرمانے عائد

Published by kpra_admin_user on ستمبر 15, 2022
Categories
  • خبریں
Tags

کیپرا ساؤتھ ریجن کی انڈس ہائی وے پر کارروائی، ٹیکس نادہندہ ریسٹورانٹس پر ایک ایک لاکھ روپے تک جرمانے عائد

پشاور۔ ایڈیشنل کلکٹر KPRA ساؤتھ ریجن مسعود شاہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کلکٹر آختر رسول، انسپکٹر محمد خالق،انسپکٹر محمد اسحاق اور انسپکٹر عبد الباسط پر مشتمل کیپرا کی ٹیم نے کرک میں انڈس ہائی وے پر واقع ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

اسسٹنٹ کلکٹر نے انسپکٹرز کے ہمراہ مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کا دورہ کیا۔ دورے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی رسیدیں اور ریکارڈ چیک کیا گیا۔ وہ ریسٹورنٹس جو کے پی سیلز ٹیکس ایکٹ 2022 کے مطابق انوائس جاری نہیں کر رہے تھے ان کو ایک ایک لاکھ روپئے جرمانے کے شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔ اور وہ ریسٹورنٹس جو ریکارڈ کی دیکھ بھال نہیں کررہے تھے ان کو 10، 10 ہزار روپئے جرمانے کے شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔
ٹیم نے مادر پلازہ ہوٹل اینڈ ریسٹورانٹ ،
خیبر باغ ہوٹل، نیو حبیبی ہوٹل اینڈ ریسٹورانٹ ، ملک آمین ہوٹل اینڈ ریسٹورانٹ پرجرمانے عائد کئے اور ساتھ میں ان ریسٹورنٹس کو سیلنگ وارنگ دی گئی جو KPRA کے ساتھ اپنی ریجسٹریشن نہیں کر رہےہیں ۔ اسسٹنٹ کلکٹر نے ان-ریجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو سختی سے تنبیہ کی کہ وہ جلد از جلد اپنے کاروبار کو KPRA کے ساتھ ریجسٹر کریں ،بصورت دیگر ان کے ساتھ سختی سے نبٹا جائے گا ۔



تازہ ترین پوسٹ

  • 0
    ڈی جی کے پی آر اے نے مردان اور مالاکنڈ ریجن آفس کا دورہ کیا۔
    اگست 2, 2023
  • 0
    خیبر پختونخوا ہ ریونیو اتھارٹی کا صوبہ بھر میں تین روزہ رجسٹریشن مہم کا آغاذ
    جولائی 31, 2023
  • 0
    ٹیکس کی عدم ادائیگی، کیپرا کی نوشہرہ میں بڑی کارروائی، ریسٹورانٹس کا ریکارڈ
    جولائی 26, 2023
  • 0
    نگران مشیر خزانہ کا ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے پر زور
    جولائی 12, 2023
  • 0
    جناب شاہ محمود خان نے ڈی جی کے پی آر اے کا چارج سنبھال لیا۔
    جون 26, 2023

اہم لنکس

  • حکومت پاکستان (GoP)
  • حکومت خیبر پختونخوا
  • وزارت خزانہ (ایم او ایف)
  • فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)
  • پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA)
  • سندھ ریونیو بورڈ (SRB)
  • بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA)

ہمارے بارے میں

  • KPRA کے بارے میں
  • چیئرمین کا پیغام
  • اپیلوں کا کلکٹریٹ
  • گورننس کا ڈھانچہ
  • کے پی آر اے ہیومن ریسورس
  • KPRA کا مینڈیٹ

دفاتر

KPRA Headquarters

Near Railways track, Phase-3 Chowk Hayatabad, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa

+92 91 9219202

Mardan Office

Abbottabad Office

Bannu Office

Khyber Pakhtunkhwa Revenue Authority - KPRA

© 2022 Khyber Pakhtunkhwa Revenue Authority. All rights reserved. Developed by Centangle Interactive
    اردو
    • No translations available for this page