ڈائریکٹر جنرل KPRA جناب فیاض علی شاہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے انٹرنل جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل KPRA جناب فیاض علی شاہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے انٹرنل جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ کے پی آر اے ہیڈ کوارٹرز اور ریجنل دفاتر کے افسران نے ڈی جی کو اپنے اپنے علاقوں میں ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی۔