وزیر خزانہ نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ جنہوں نے بہتر مالیاتی منصوبہ بندی اور انتظام کی طرف سفر میں اتھارٹی سے حکومت کی توقعات کے بارے میں بات کی۔