چاروں صوبائی ریونیو اتھارٹیز کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اجلاس۔ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے بھی شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ریونیو ریفارمز کے لیے مزید جامع انداز اختیار کرنے پر زور دیا۔