اتھارٹی نے پاکستان کی بڑی ٹیلی کام کمپنی ‘جاز’ کو اپنے صارفین سے وصولی کے باوجود گزشتہ چھ ماہ سے واجب الادا ٹیکس ادا نہ کرنے پر رجسٹریشن کی معطلی کا نوٹس جاری کیا۔
یہ انتہائی اقدام متعلقہ قانون کی تعمیل کرنے اور صوبائی حکومت کو واجب الادا ٹیکس جمع کرانے کے لیے متعدد نوٹسز اور میٹنگز جاری کرنے کے بعد ایک آخری حربے کے طور پر سامنے آیا۔
کے پی میں دیگر کمپنیوں اور کاروباری اداروں کے خلاف بھی اسی طرح کی کارروائیاں جاری ہیں۔