New slabs of reduced rates covering 10%, 8%, 5% and 2% have been introduced to boost voluntarily compliance by KPRA
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رضاکارانہ طور پر سیلز ٹیکس ادا کرنے والوں حوصلہ افزائی کے لئے شرح ٹیکس کم کر کے 10 فیصد، 8 فیصد، 5 فیصد اور 2 فیصد کے نئے سلیب متعارف کرلئے ہیں۔